قومی دارالحکومت دہلی میں لوگوں کو کہرے سے راحت نہیں ملی ہےاور آج صبح شہر میں سخت کہرا چھائے رہنے کی وجہ سے ریلوے اور ہوا بازی کی خدمات متاثر ہوئیں ہیں۔
سخت کہرے کی وجہ
سے ریلوے سروس بری طرح متاثر رہی۔
جبکہ کہرے کی وجہ سے تقریبا 42 مسافر ٹرینیں تاخیر سے چل رہی ہیں اور چار ٹرینوں کا وقت میں تبدیلی کیا گياہے۔